امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

0
47

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ امریکہ شاید زیادہ دیر تک سپر پاور نہ رہے بہت لوگوں کا یہ خیال ہے جو میں کہہ رہا ہوں، امریکہ کے تھنک ٹینک بھی کہہ رہے ہیں کہ امریکہ کرونا وائرس کے آگے بے بس ہو چکا ہے، پہلے مذاق اڑاتا رہا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرونا کو چینی وائرس کہتا رہا پھر یورپ کا مذاق اڑاتا رہا لیکن اب اسکو جب امریکہ میں ہلاکتیں زیادہ ہوئیں تو وہ پریشان ہو گئے، اسوقت امریکہ میں ہلاکتون‌ نے تباہی مچا دی، امریکہ نے ہلاکتوں مین اٹلی کو پیچھے چھوڑ دیا، ایک دن میں 1700 ہلاکتیں ہوئیں، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 30 ہزار سے زائد ہو گئی ہے.

جمعہ کے روز امریکہ میں 2018 ہلاکتیں ہوئیں جو کسی بھی ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں، وبا کے متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ہیں،اب امریکہ میں حالات کنٹرول میں نہیں ہے،بڑی تعداد میں اموات کی وجہ سے اجتماعی قبروں میں‌ تدفین کی جا رہی ہے یعنی ایک قبر میں کئی لاشیں دفن کی جا رہی‌ ہیں، بیس بیس لاشیں ایک قبر میں دفن کر رہے ہیں،سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے اعلان کیا کہ وبا نے امریکہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی، امریکی حکومت دیگر ممالک کی نسبت بہت دیر سے اس حوالہ سے کام کر رہی ہے،جیسے پاکستان کر رہا ہے نہ سماجی فاصلہ ہے اور جو ہے وہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے، امریکہ میں طبی مراکز میں اشیا کی قلت ہو گئی ہے، جب وہ اقدامات کرنا چاہ رہے ہیں تو بیماری پھیل چکی ہے، امریکہ کی 50 ریاستوں میں وبا پھیل چکی ہیں، امریکہ میں ہلاکتیں سب سے زیادہ ہیں، ان حالات کے پیش نظر اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ مئی تک دو کروڑ مزید امریکی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، پچھلے ہفتے تک ایک کروڑ امریکی نوکریوں سے فارغ ہو چکے ہیں، ساٹھ لاکھ افراد نے جو بے روزگار ہوئے انہوں نے خود کو رجسٹر کروایا، چند ہفتے میں امریکہ کی تاریخ میں بدترین معاشی بحران ہو گا، تین کروڑ پچاس لاکھ لوگ بے روزگار ہوں گے اور امریکہ میں شرح بے روزگاری 15 فیصد تک ہو گی

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ میں میڈیکل سامان ،دوائیوں کی قلت ہو چکی ہے، بہت ساری ویڈیوز آ رہی ہیں کہ ان کے ہسپتال خالی پڑے ہیں،وہاں کوئی مریض نہیں، رش نہیں، سب خالی ہے، میڈیا کیا چلا رہا ہے، میڈیا قبریں تو نہیں بنا سکتا ہیں تو وہ دکھا رہا ہے، امریکی ہسپتالوں میں داخل نہیں ہونے دے رہے، ہر مریض کو داخل نہیں کرتے صرف جو سیریس ہو اس کو ہسپتال میں داخل کرتے ہیں،ماہرین کا کہنا ہے کہ وبا ختم ہو گی تو امریکہ شاید اکیلی سپر پاور نہ رہے امریکہ کی وہ صورتحال نہیں رہی، اس کو مار پڑ چکی، وہ اپنے ہی مسائل میں الجھتا چلا جائے گا، دوسری جانب نیو یارک میں وبا کے کیسز بڑی تعداد میں سامنے آئے ہیں، ہر پندرہ سیکنڈ میں ایمرجنسی کال آتی ہے، کونسا ایسا انفراسٹرکچر ہو سکتا ہے جو ان کو سنبھالے، اتنی زیادہ کالز آ رہی ہیں کہ حکام نے کالز سننا بند کر دی ہیں واٹس ائپ اور ٹیکسٹ میسج کئے جا رہے ہیں، جس میں کہا جا رہا ہے کہ اگر آپ کا مریض مرنے والا ہو تو تب اسکو ہسپتال لے کر آئیں اس سے پہلے مریض کو ہسپتال نہ لایا جائے. ہسپتال مریضوں کو نہیں لے رہے

ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اب لوگ امریکہ میں مر رہے ہیں تو لوگ انہیں دفنانے کے لئے آگے نہیں بڑھ رہے، دوسری جانب لوگ بھوک سے مر رہے ہیں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ہر آنے والا دن امریکیوں کے لئے خوفناک ثابت ہو گا، جب نوکریاں نہ ہوں، بے روزگاری ہو، اور آگے سمجھ نہ آ رہی ہو کہ کیا کرنا ہے،اسے ہیجان کی کیفیت آئے گی، اتنے لوگ پاکستان ، انڈیا، بنگلہ دیش اٹلی و دیگر ممالک سے لوگ امریکہ بھاگ کر جاتے تھے کہ شاید وہاں بہتر زندگی ہے بہتر سیکورٹی ہے لیکن اسوقت لگ نہیں رہا کہ دنیا میں کوئی ایسی جگہ ہو جو کرونا سے محفوظ ہو،فضائی آپریشن پر پابندی کی وجہ سے کوئی سفر بھی نہیں کر سکتا،امریکہ میں وبا سے ہلاک ہونے والوں میں پاکستانی بھی شامل ہیں، سو سے زائد پاکستانی نیو یارک میں کرونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، امریکی ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد امریکہ مین کیسز کم ہو جائیں گے ،لاک ڈاؤن کی وجہ سے کیس کم ہوں گے، سماجی فاصلے کو کم نہ کیا جائے اگر وبا کم ہو جاتی ہے اور نارمل زندگی شروع ہو جاتی ہے تو پھر بھی سماجی فاصلے کو قائم رکھیں

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی زندگی کا بڑا اعلان کر دیا،ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملک کو دوبارہ کھولنے کے حوالہ سے نئی ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لائیں گے جس میں بہترین ڈاکٹرز، اقتصادی ماہرین ہوں گے اور ملک کو کھولنے کے لئے ایک تاریخ دیں گے. ہمیں امید ہے کہ کسی حتمی تاریخ کا فیصلہ کر لیں گے لیکن کب تک فیصلہ کریں گے یہ پتہ نہیں کیونکہ ہمیں جب تک یہ پتہ نہ چلے کہ ہم کب تک صحتیاب ہوں گے اسوقت ہم اعلان نہیں کریں گے کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ سارا کچھ ہمیں پھر شروع سے کرنا پڑ جائے،دوسری طرف ڈبلیو ایچ او کہہ رہی ہے کہ اگر دنیا کو بچانا ہے تو لاک ڈاؤن کو ختم کرنے میں محتاط رہے ورنہ بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑے گی، آنے والے دن امریکہ کے لئے اہم ہیں.

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

Leave a reply