امریکا طالبان معاہدہ کس کی جیت ہے؟ گورنر پنجاب نے کیا دعویٰ کر دیا

امریکا طالبان معاہدہ کس کی جیت ہے؟ گورنر پنجاب نے کیا دعویٰ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے امریکا طالبان امن معاہدے کے حوالہ سے کہا ہے کہ طالبان امریکا معاہدہ عمران خان کے امن ویژن کی جیت ہے ، گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں امن کیلئے افواج پاکستان کی قربانیاں دنیا میں ایک مثال ہے،افغانستا ن میں امن خطے کےلئے بہت فائدہ مند ہوگا ۔جنگوں سے مسائل حل نہیں ہوتے ان میں اضافہ ہوتاہے ،مودی نے خود اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارلی ہے ، گورنر پنجاب نے … امریکا طالبان معاہدہ کس کی جیت ہے؟ گورنر پنجاب نے کیا دعویٰ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں