امریکی وزیر دفاع بھارت کے دورے پر،مودی سے کی ملاقات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع بھارت کے دورے پر ہیں، امریکی وزیر دفاع کی بھارت کے دورے کے دوران بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات ہوئی ہے
امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن کو ویگن بھون میں گارڈ آف آنر دیا گیا تھا۔ امریکی وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات میں بھارتی وزیر اعظم مودی نے دونوں ممالک کے مابین پرتپاک اور قریبی تعلقات کا خیرمقدم کیا ،مودی نے دونوں ممالک کے مابین منصوبہ جاتی شراکت داری کے لئے اپنے ویژن کا خاکہ پیش کیا اور بھارت امریکہ تعلقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون کے اہم کردار پر زور دیا۔ مودی نے وزیر دفاع آسٹن سے امریکی صدر جو بائیڈن کو ان کی جانب سے نیک خواہشات پیش کرنے کی درخواست بھی کی
امریکی وزیر دفاع آسٹن نے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے امریکی حکومت کے جاری عزم کا اعادہ کیا۔ امریکی وزیر دفاع گزشتہ روز بھارت پہنچے تھے، دورے کے آغاز پر ہی انہوں نے اجیت ڈووال سے ملاقات کی تھی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا تھا
بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا
لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی
لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص
کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟
کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت
کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا
مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی
بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی وزیردفاع بھارتی ہم منصب سے چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے حوالہ سے بھی بات چیت کریں گے دونوں ممالک دفاعی شراکت داری کو مضبوط کرنے پر زور دیں گے ۔