امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،کراچی میں یہ کام کریں، چیف جسٹس کا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی میں تجاوزات سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ اردو بازارمیں نالے پرتجاوزات کا کیا ہوا ؟ کمشنر کراچی نے جواب دیا کہ تجاوزات ہٹا دی ہیں ، عدالت نے کہا کہ باتھ آئی لینڈ نالے پرقبضے کو گرائیں ، اسی سے آگے جائیں،ایک کالج نے قبضہ کرلیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے حکم دیا کہ کراچی میں درخت بھی لگائیں، خالدبن ولید، کلفٹن روڈ پرسارے درخت کاٹ دیئے، امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا، قبل ازیں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کراچی میں بجلی کے مسلے کے حل سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے اور اٹارنی جنرل کے ذریعے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا مستقل حل نکالے۔ کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید بہت ہو گیا، اب ریلوے … امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،کراچی میں یہ کام کریں، چیف جسٹس کا حکم پڑھنا جاری رکھیں