امریکی الیکشن کے دوران گولیاں چل گئیں،4 ہلاک

0
30

امریکی الیکشن کے دوران گولیاں چل گئیں،4 ہلاک
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ایک طرف الیکشن کے نتایج کا سب کو انتظار ہے، دوسری جانب امریکہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

امریکی ریاست نیواڈا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 5 زخمی بھی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست نیواڈا کے شہر ہینڈرسن میں پیش آیا۔جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو اسے وہاں ایک مسلح شخص ملا جسے ہتھیار پھینکنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی گئی مگر وہ راضی نہ ہوا جس کے بعد پولیس اور مسلح شخص کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور بھی مارا گیا

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

Leave a reply