جارجیا میں بھی ٹرمپ کے خواب بکھرنے لگے، عدالتی جھٹکے کے بعد نتائج کا بھی جھٹکا

جارجیا میں بھی ٹرمپ کے خواب بکھرنے لگے، عدالتی جھٹکے کے بعد نتائج کا بھی جھٹکا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی الیکشن میں جارجیا میں بڑا جھٹکا لگا ہے، جارجیا میں ٹرمپ کی لیڈ 1267 ووٹوں کی رہ گئی ہے،جوبائیڈن میں 99 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے جارجیا میں ٹرمپ کو ابھی تک 49.39 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ جوبائیڈن کو 49.37 فیصد ووٹ ملے ہیں، Trump’s lead over Biden in Georgia now down to 1,267 votes with Clayton County ballots still being counted ahead of 2 a.m. Friday … جارجیا میں بھی ٹرمپ کے خواب بکھرنے لگے، عدالتی جھٹکے کے بعد نتائج کا بھی جھٹکا پڑھنا جاری رکھیں