اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 75 واں اجلاس، وزیراعظم کریں گے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 75 واں اجلاس، وزیراعظم کریں گے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے یہ بات باضابطہ طور پر جاری کردہ مقررین کی ابتدائی فہرست میں بتائی گئی ہے ۔ اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی میں اعلیٰٰ سطح کی عمومی بحث کا آغاز 22 ستمبر کو ہوگا۔ کورونا کے باعث اس سال عالمی رہنما نیویارک سے دور رہ کر ویڈیو لنک کے ذریعے جنرل اسمبلی … اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 75 واں اجلاس، وزیراعظم کریں گے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب پڑھنا جاری رکھیں