ترجمان پنجاب حکومت عثمان سعید بسرا کے طنزیہ ٹویٹ پر علی ظفر کا کرارا جواب
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ اداکار و گلوکار علی ظفر نے ترجمان حکومت پنجاب سعید بسرا کے معروف کامیڈین شفاعت علی کو طنزیہ ٹویٹ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ترجمان حکومت پنجاب ہونے کی حیثیت سے عثمان سعید بسرا کو اس طرح کی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا باغی ٹی وی :11 جون کو مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کے کورونا نتائج مثبت آنے کی خبریں وائرل ہونے کےبعد کامیڈین اداکار نے شہباز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعائیہ پیغام جاری کیا تھا-جس کے جواب میں ترجمان حکومت پنجاب سعید بسرا نے طنزکرتے ہوئے لکھا تھا کہ میراثی ہمیشہ میراثی رہے گا- عثمان سعید بسرا کے طنزیہ ٹویٹ پر علی ظفر نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ترجمان حکومت پنجاب ہونے کی حیثیت سے عثمان سعید بسرا کو اس طرح کی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا۔ علی ظفر نے لکھا کہ جو عہدہ ان کے پاس ہے اسے دیکھتے ہوئے ، میں آپ کے منصفانہ فیصلے پر یہ فیصلہ کرنے کے لئے چھوڑ دیتا ہوں کہ نیک کام کیا کرنا ہے۔ Before any debate starts here, … ترجمان پنجاب حکومت عثمان سعید بسرا کے طنزیہ ٹویٹ پر علی ظفر کا کرارا جواب پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں