عثمان بزدار اسلام آباد طلب اہم تبدیلیاںمتوقع
عثمان بزدار اسلام آباد طلب اہم تبدیلیاںمتوقع
پنجاب کابینہ میں متوقع تبدیلیاں،وزیراعظم نےوزیراعلی ٰ پنجاب کواسلام آبادطلب کرلیا.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارملاقات میں کابینہ کارکردگی پررپورٹ پیش کر یں گے. پنجاب میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال سےآگاہ کریں گے. وزیراعلی وزیراعظم عمران خان سےدوپہرکےبعدملاقات کریں گے.وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ عثمان بزدارکوپنجاب میں تبدیلی کی حتمی منظوری دیں گے.
ڈینگی،بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے انتظامات یقینی بنانے کے لیے اقدامات
اس سے قبل سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کمشنر لاہور اور راولپنڈی کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ لاہور سمیت ڈینگی سے متاثرہ شہروں میں بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے انتظامات یقینی بنایا جائے۔
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کتنے افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی؟ حیران کن خبر آ گئی