عثمان خواجہ اپنے آبائی شہر کی جانب سے کھیلنے کے لیے بے تاب

0
67

عثمان خواجہ اپنے آبائی شہر کی جانب سے کھیلنے کے لیے بے تاب

باغی ٹی وی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے گھر میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔

عثمان خواجہ ایک بار پھر اپنے آبائی ملک میں کھیلنے کے لیے تیار اور خوش ہیں. عثمان خواجہ کو پی ایس ایل میں منتخب کیا گیا ہے . جس میں وہ پی ایس ایل ریپیسمنٹ ڈرافٹ میں منتخب کیا گیا ہے .

عثمان خواجہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ فرنچائز کلب نے منتخب کیا تھا جو اپنے پیدائیشی شہر کی نمائندگی کرتا ہے۔

خیال رہے کہ آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ صرف 5 برس کے تھے جب والدین نے پاکستان سے آسٹریلیا ہجرت کرلی تھی ان کی خدمات پی ایس ایل 6 کیلیے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں آبائی شہر کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے حاصل کی ہیں،

وہ جون میں شیڈول ایونٹ میں 3 ساتھی آسٹریلوی کھلاڑیوں جیمز فالکنر, کالم فرگوسن اور جوئے برنز کو جوائن کریں گے یہ پلیئرز لاہور قلندرز میں شامل ہیں۔

Leave a reply