امریکی صدر کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کرونا وائرس کا شکار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کرونا وائرس کا شکار ہوگئے. غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزررابرٹ اوبرائن میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو ہفتے قبل میامی کا سفر کیا تھا. رابرٹ اوبرائن قومی سلامتی کے مشیر گزشتہ ہفتے یورپ کے دورے سے واپس آئے تھے، وہ کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ایک بار پھر کرونا کا ٹیسٹ کروائیں گے واضح … امریکی صدر کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کرونا وائرس کا شکار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں