یوٹیلٹی سٹور پر چینی ناپید، اشیا مہنگے داموں فروخت، شہریوں کا احتجاج

یوٹیلٹی سٹور پر چینی ناپید، اشیا مہنگے داموں فروخت، شہریوں کا احتجاج باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر کم قیمت چیزوں کی فروخت ایک خواب بن گیا، وزیراعظم عمران خان کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے گئے وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کے خاتمے کے لئے 15 ارب روپے کا پیکج دیا اور ضمن میں اعلان کیا گیا کہ یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو آٹا ،چینی، گھی، دالیں، چاول سستے داموں ملیں گی لاہور کے معروف ترین علاقہ مزنگ میں واقع یوٹیلٹی سٹور پر چینی ناپید ہو چکی ہے، پچھلے تین دن سے یوٹیلٹی سٹور میں … یوٹیلٹی سٹور پر چینی ناپید، اشیا مہنگے داموں فروخت، شہریوں کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں