عزیر بلوچ بارے آصف زرداری کی کیا خواہش تھی؟ حبیب جان کا اہم انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی نے عزیر بلوچ بارے حبیب جان کی ایک ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں حبیب جان ایک انٹرویو میں انکشاف کرتے ہیں کہ 2012کے آپریشن کے بعد پیپلزپارٹی نے عزیربلوچ سے دوبارہ رابطہ کیا،آصف زرداری کی خواہش تھی ا ن کے منہ بولے بھائی لیاری سے الیکشن لڑیں ،وزارت داخلہ رحمان ملک کی صورت میں ان کے دروازے پرکھڑی رہا کرتی تھی گروپ پورے کراچی میں آئی جی سندھ تک کے تبادلے کرتا تھا، حبیب جان کا مزید کہنا تھا کہ بقول چودھری اسلم ،رحمان ملک تمام معاملات کاسرغنہ مجھےگردانتےتھے،عزیر بلوچ سے قائم علی شاہ ،شرمیلا فاروقی اور فریال تالپور نے ملاقاتیں کیں،میرے دفتر پر حملہ ہوا،میرا بھائی شہید ہوا،لیاری آپریشن کے بعد عزیر بلوچ دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے،عزیر بلوچ کو پیپلز پارٹی کی جانب سے 5کروڑ روپے دیئے گئے،حکومت خطرے میں آئی تو عذیر بلوچ کے پیپلز پارٹی سے تعلقات ختم ہوگئے، Crime & politics have gone hand in hand.Mafia Don Asif Zardari & his henchman Qadir Patel exposed yet again by Habib Jan who was once, in the middle of it all. https://t.co/JAT4CqxZjh pic.twitter.com/U2sLdDRIVJ — Ali Haider Zaidi … عزیر بلوچ بارے آصف زرداری کی کیا خواہش تھی؟ حبیب جان کا اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں