عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عظمیٰ تشدد کیس میں عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی نے کہا ہے کہ مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حسان نیازی کا کہنا تھا کہ عظمیٰ تشدد کیس میں عظمی خان کا کیس لڑنے پر دوسرے فریق کی جانب سے آفرز کی جا رہی ہیں میں اعلان کرتا ہوں کہ کبھی نہیں بکوں گا اور وہ مجھے نہیں خرید سکتے، اور میں انہیں مشورہ دوں گا کہ مجھے اپروچ نہ کریں. میں نے تمام … عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی پڑھنا جاری رکھیں