fbpx

وی فور ممالک کے مابین تعاون کے تیس برس ، کانفرنس میں‌ ہوئے اہم معاہدے

وی فور ممالک کے مابین تعاون کے تیس برس ، کانفرنس میں‌ ہوئے اہم معاہدیے

باغی ٹی وی : پولینڈ, ہنگری, جمہوریہ چیک اور جمہوریہ سلاوک سمیت ویسگراڈ ممالک کے سفیروں کی میڈیا بریفنگ منعقد ہوئی

بریفنگ ویسگراڈ ممالک کے مابین تعاون کے تی
س برس مکمل ہونے پر دی گئی.

پولینڈ کے سفیر پائیٹر اوپلینسکی, ہبگری کے ڈپٹی ہیڈ آف مشب بیلا فازکس اور کے سفیر اور جمیوریہ چیک کے سفیر تماس سمیٹانکا کی بریفنگپولینڈ کے سفیر پائیٹر اوپلینسکی نے پتیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وی فور ایک سیاسی مشاورتی گروپ ہی نہیں بلکہ ہمارے تعاون کی مثال ہے. کورونا وبا کے بعد نیے چیلنجز درپیش ہوں گے

وی فور ممالک یورپ کے قلب میں واقع ہیں . کورونا وباء کے بعد ہم پاکستانی بزنس مین, طلبا کو چاروں ممالک میں خوش آمدید کہیں گے.لینڈ، ہنگری، چیک ریپبلک اور سولواک ریپبلک کے مابین چار ملکی وائزگراڈ معاہدے کو 30 سال مکمل ہونے پر چار ملکی اتحاد کے سربراہ ملک پولینڈ کے سفیرپوئتر اوپلیانسکی نے ہنگری اور چیک ریپبلک کے سفیروں کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دی،پولش سفیر کا کہنا تھا وائزگراڈ معاہدے کے چاروں رکن ممالک کے مابین مثالی علاقائی اقتصادی، سیاسی تعاون دیگر خطوں کے لیے مثال ہے،پاکستانی طلباء ، سیاحوں، کاروباری شخصیات کو چاروں ممالک آمد، سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں۔

چیک ریپبلک کے سفیر کا کہنا ہے جمہوریہ چیک کورونا وباء سے بہت متاثر ہوئی،حالات بہتر ہونے کے بعد پاکستانی طلبہ کی درخواستوں پر کام کیا جائے گاہنگری کے سفیر کا اس موقع پر کہنا تھا ہم یورپ کی منڈیوں تک مل کر اپنی مصنوعات کی رسائی فراہم کر رہے ہیں، وسطی ایشیا کے ہمارے چاروں ممالک کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ ہے،پولینڈ کے سفیر کا مزید کہنا تھا پاکستان کے اسٹیٹ بنک اور پولینڈ کے نیشل بنک کے مابین تعاون کا اہم معاہدہ ہوا،پاکستان کے جی ایس پی پلس تشخص کے حصول میں پولینڈ نے اہم کردار ادا کیا پاکستان کی 90 فیصد ٹیکسٹائل برآمدات پولینڈ کو ہیں کورونا وبا کے خاتمے پر پاک، پولش، پاک، وی فور تعلقات میں بہتری کیلئے مزید کردار ادا کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.