ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ،وکیل نے کہا کہ میرا موکل سرکاری ملازم ہے اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل ہو چکا ہے،ملزم کے دوران سماعت بولنے پر … ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں