ویڈیو برآمد کروانی ہے، پولیس نے محسن بیگ کا مزید ریمانڈ مانگ لیا

ویڈیو برآمد کروانی ہے، پولیس نے محسن بیگ کا مزید ریمانڈ مانگ لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار محسن بیگ کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں کہا کہ پولیس نے عدالتی ریمانڈ کا غلط استعمال کیا ہے، پولیس حکام نے عدالت میں کہاکہ محسن بیگ کا مزید جسمانی ریمانڈ چاہئے، اے ٹی سی اسلام آباد نے استفسار کیا کہ مزید ریمانڈ کیوں چاہیے؟ پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ پولیس گرافک ٹیسٹ کرانا ہے، ویڈیو برآمد کرنا ہے،اے ٹی سی اسلام آباد نے استفسار … ویڈیو برآمد کروانی ہے، پولیس نے محسن بیگ کا مزید ریمانڈ مانگ لیا پڑھنا جاری رکھیں