جج ویڈیو سیکنڈل، ویڈیو بنانے والے ملزم کا عدالت نے کتنا جسمانی ریمانڈ دیا؟

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جج ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آبادکےجج راجہ جوادعباس نےسماعت کی ،عدالت نے ملزم حمزہ عارف بٹ اورفیصل شاہین کا 7روزہ ریمانڈ منظورکرلیا ،انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزموں کو14 اکتوبرکو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا . ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے بیان دیا ہے کہ ویڈیو اس نے بنا کر ناصر بٹ کو دی، عدالت نے ناصر بٹ کے بیٹے حمزہ بٹ اور فیصل شاہین کو اکٹھا پیش کرنے کی ہدایت کردی ویڈیو سیکنڈل ناصر جنجوعہ … جج ویڈیو سیکنڈل، ویڈیو بنانے والے ملزم کا عدالت نے کتنا جسمانی ریمانڈ دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں