ویڈیو لیک ہونے کا خدشہ یا کچھ اور، زرتاج گل نے ایسا کیا کر دیا کہ حریم شاہ میدان میں آ گئی
ویڈیو لیک ہونے کا خدشہ یا کچھ اور، زرتاج گل نے ایسا کیا کر دیا کہ حریم شاہ میدان میں آ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی جانب سے ویڈیو اور آڈیو لیک کا سلسلہ جاری ہے، حریم شاہ نے شیخ رشید کی ویڈیو سے ابتدا کی اور فیاض الحسن چوہان کی کالز کی دو الگ الگ ریکارڈنگ بھی سامنے آئیں، وفاقی وزیر فواد چوھدری کی ویڈیو کی خبریں بھی آئیں کہ اب اگلی آنے والی ویڈیو ان کی ہو گی، کچھ اور وزراء کے بارے میں بات ہوئی کہ ان کی بھی ویڈیو آ سکتی ہے.
حریم شاہ کس کس کی ویڈیو جاری کرتی ہیں ابھی تک نہیں معلوم ،لیکن ایسے لگ رہا ہے کہ حریم شاہ کے پاس کافی ویڈیوز ہیں اور وہ موقع دیکھ کر ویڈیو ریلیز کر رہی ہیں، حریم شاہ سوشل میڈیا اور میڈیا پر اسوقت "ان” ہیں، ایک ٹویٹ کے بعد فوری خبریں چلنا شروع ہو جاتی ہیں، حریم شاہ نے آج ویڈیو تو جاری نہیں کی بلکہ آج ایک اور ٹویٹ کی.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ زرتاج گل نے انہیں ٹویٹر پر بلاک کر دیا ہے، وہ زرتاج گل کو فالو نہیں کر سکتیں، اور نہ ہی انہیں ٹیگ کر سکتی ہیں.انہوں نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ اتنا ڈر؟
https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1214220347588915201
حریم شاہ کی ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے نمائندے (Jokers) اس وقت کیوں خاموش تماشائی بنائے ہوئے تھے جب حریم دفتر خارجہ میں جاکر ٹک ٹوک بنا رہی تھی؟
تحریک انصاف نے نئے تجربے کی بنیاد رکھ کر پاکستان کو برباد کردیا ہے۔
لعنت ہے ایسے لوگوں پر جنہوں نے 8 روپے یونٹ بجلی کا بل جلا کر 18 روپے یونٹ کیا
ایک صارف نے لکھا کہ حریم شاہ بھی کیا جھوٹ بول لیتی ہیں مردوں کی ویڈیوز تو اپکےساتھ ہوسکتی ہیں مگر زرتاج گل کی کیسے؟؟
حریم شاہ بھی کیا جھوٹ بول لیتی ہیں مردوں کی ویڈیوز تو اپکےساتھ ہوسکتی ہیں مگر زرتاج گل کی کیسے؟؟
— Younas Khan (@Younas1962) January 6, 2020
ایک اور صارف نے لکھا کہ زرتاج گل کو اج جب بات خود پر ائی تو عورت کا درس دینے لگ گئی ،مریم نواز شریف پر گھٹیا الزامات لگانا گھٹیا بکواس کرتے وقت آپکو عورت کی یادکیوں نہ آئی؟؟ جب آپ کا لیڈر کنٹینر پر کھڑے ہوکر گھٹیا زبان استعمال کرتا تھا مریم نواز کے خلاف تب عورت کی عزت کہاں تھی
https://twitter.com/AbuzarRehmat786/status/1214238455129088002
ایک اور صارف نے لکھا کہ زرتاج گل کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ حریم شاہ جس عورت کی ویڈیو کی بات کر رہی ہے وہ زرتاج گل ہی ہے
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
حریم شاہ خود کو پاکستانی اور پی ٹی آئی کی کہتی ہیں تا ہم انہوں نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف ایک محاذ بنایا ہوا ہے ، حریم شاہ روزانہ ٹویٹ کر کے پھر ڈیلیٹ کر دیتی ہے، کہتی ہے عمران خان کو دھمکی نہیں دی لیکن تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف شاید مریم نواز اتنے ٹویٹ نہیں کرتی تھی جتنے حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ہوتے ہیں اس کے باوجود پنجاب حکومت کے فیاض الحسن چوہان حریم شاہ سے رابطے میں ہیں.
حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے
شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟
عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی
میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے
دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے
شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران
حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر
حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی
شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا
حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان
ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟
سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف
حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا
حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران
سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی
غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا
حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی
حریم شاہ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق پر انگلیاں اٹھی تھیں،صارفین کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کمیٹی روم میں حریم شاہ کو لے جانے میں نعیم الحق کا ہاتھ ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد سب سامنے آئے گا.
معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک نے ٹویٹر پر کہا کہ جو بھی حریم شاہ کو ایسی حساس جگہوں پر لے کر گیا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے۔ اگر حریم شاہ جا سکتی ہے تو معلوم نہیں کہ کون کون پہلے بھی ایسے جا چکا ہے؟ حریم شاہ کی تو ٹک ٹاک سے پتہ چلا۔ یہ انتہائی حساس نوعیت کا مسلہ ہے۔ اس کی مکمل چیکنگ کی ضرورت ہے.