ویڈیو میں وائرل کرنل کی بیوی بارے ایبٹ آباد ہائیکورٹ بار نے جاری کیا اعلامیہ،بتائی بڑی حقیقت
ویڈیو میں وائرل کرنل کی بیوی بارے ایبٹ آباد ہائیکورٹ بار نے جاری کیا اعلامیہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی کرنل کی بیوی کی ویڈیو کے حوالہ سے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد نے اعلامیہ جاری کیا ہے ہزارہ بار ایسوسی ایشن نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر خبریں چل رہی ہیں کہ پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کو وکیل کی بیوی کہا جا رہا ہے وہ وکیل نہیں ہے اور نہ ہی ہزارہ میں کسی بار کا ممبر ہے، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اس اقدام کی مذمت کرتی ہے کہ اس ویڈیو کے حوالہ سے وکلاء کو بدنام کیا جا رہا ہے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد نے مطالبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط خبر پوسٹ کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کیجائے اور انکے خلاف کاروائی کی جائے ، ہائیکورٹ بار ایبٹ آباد قانون کی بالا دستی کا ساتھ دے گی. کرنل کی بیوی کے بعد پیش خدمت ہے کرنل بذات خود جنرل باجوہ نے کرنل کی بیوی کی بدتمیزی پر ایکشن لے لیا کرنل کی بیوی کی گھٹیا حرکت کے خلاف مہم "میں پاکستان کی بیٹی ہوں اور قانون کا احترام … ویڈیو میں وائرل کرنل کی بیوی بارے ایبٹ آباد ہائیکورٹ بار نے جاری کیا اعلامیہ،بتائی بڑی حقیقت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں