وینا ملک نے آصف زرداری اور نواز شریف کے متعلق وزیر تعلیم کو درخواست لکھ دی

0
29

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپورٹر وینا ملک سوشل میڈیا پر پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) پراکثر طنزومزاح اور تنقید کرتی اور طرح طرح کے القابات سے نوازتی نظر آتی ہیں

باغی ٹی وی :معروف اداکارہ وینا ملک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک حالیہ ٹویٹ میں ن لیگ کے چئیرمین نواز شریف اور پی پی پی کے صدر آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر تعلیم سے درخواست کی لکھا کہ میں وزیر تعلیم سے درخواست کرتی ہوں نصاب میں لفظ چور حذف کرکے نواز جبکہ ڈاکو کی بجائے زرداری لکھا جائے تاکہ آنے والی نسل پاکستان کو لوٹنے والوں کو نا بھولے


وینا ملک کی اس ٹویٹ پر ہمیشہ کی طرح صارفین نے پی ٹی آئی اور وینا ملک کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنا یا جبکہ کچھ صارفین نے وینا کی ٹویٹ پر مثبت جواب دیتے ہوئے ادکارہ کی بات سے اتفاق کیا


وینا ملک کی ٹویٹ پر ا تفاق کرتے ہوئے سعد بن طارق نے پی پی پی کو تننقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ سندھ میں اگر ان کھدڑوں،کھسروں کی حکومت مزید رہی تو آدھی عوام بھوک سے آدھی کرونا سے اور باقی کتے اور سانپوں کے کاٹنے سے مر جائے گی اور پھر صرف بھٹو رہ جائے گا۔۔۔۔


نوید اعظم ککڑ نے عمران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اور لفظ نااہل کے بجائے عمران لکھا جائے تاکہ لوگ اہل کو ووٹ دے۔


کاشف علی عباسی نامی صارف نے لکھا کہ زکوۃ چور، سیلاب فنڈ چور ،ماسک چور،ادویات چور،آٹا ، چینی چور کی بجائے عمران خان کی تصویر لگا دی جائے

شان شاہد اور جواد احمد کے مابین حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے لفظی جنگ

Leave a reply