fbpx

"اپنی سیٹ آپ سے جیتی نہیں گئی اور چلے ہو حکومت گرانے”قمرزمان کو وینا ملک کا دکھتا ہوا طعنہ

لاہور : قمر زمان کائرہ کے حکومت گرانے کے بیان پر وینا ملک نے کھری کھری سنا کرحد ہی کردی ، اطلاعات کےمطابق پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے حکومت گرانے کے بیان پر اداکارہ وینا ملک کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

ملکی ذخائر8 ارب 68 کروڑ ڈالرتک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک نے معیشت کے بارےمیں‌ خوشخبری…

وینا ملک کا کہنا تھا کہ قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ حکومت کو عدالت نے ایکٹ میں ترمیم کیلئے چھ مہینے کا وقت دیا ہے، ہم 6 ماہ میں حکومت ہی گرا دینگے۔ وینا ملک نے جواب میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ قمر زمان اپنی سیٹ آپ سے جیتی نہیں گئی اور چلے ہو حکومت گرانے۔واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ نے کچھ روز قبل حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ہم چھ ماہ میں حکومت گرا دیں گے۔

دلہن نے دلہے کے چہرے پرایسا کیا دیکھا کہ شادی سے انکارکردیا

واضح رہے کہ مدو روز قبل وینا ملک نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں آرمی چیف جنرل باجوہ مسلہ کشمیر کے حل،انڈیا کے ساتھ کشیدہ حالات،افغان امن معاملات اور پاکستان کے اندرونی سازشوں کو بھرپور طریقے سے کاونٹر کررہے ہیں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے۔

پاکستانی ہاکی فیڈریشن نے ٹوکیواولمیکس پاکستانی ٹیموں کے لیے اہم اعلان کردیا