ویڈیو لیک، زبیر عمر کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست دائر

ویڈیو لیک، زبیر عمر کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست دائر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق گورنر سندھ ، ن لیگ کے رہنما زبیر عمر کی فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کروا دی گئی ہے کراچی کے دو وکلا نے سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سٹی کورٹ تھانے میں درخواست جمع کرا دی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ زبیر عمر نے گورنر سندھ رہتے ہوئے عہدے کا غلط استعمال کیا اور اس دوران یہ جرم کیا، اسلئے ویڈیو لیک کی تحقیقات کی جائیں اور … ویڈیو لیک، زبیر عمر کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں