ویلنٹائن ڈے پر شاہین آفریدی کوملا گفٹ،مگر کس کی طرف سے؟

ویلنٹائن ڈے پر شاہین آفریدی کوملا گفٹ،مگر کس کی طرف سے؟ ویلنٹائن ڈے آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے، اگرچہ یہ غیر اسلامی فعل ہے اور مذہبی جماعتیں اس دن کو یوم حیا کے طور پر مناتی ہیں تا ہم پاکستانی معاشرے میں یہ دن رچ بس چکا ہے، ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ہوٹلوں میں خصوصی بکنگ ہوتی ہے، جوڑے ملتے ہیں اور اظہار محبت کرتے ہیں ، آج پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بھی ویلنٹاین ڈے پر کسی نے گفٹ بھیجا ہے،شاہین آفریدی نے ویلنٹائن ڈے پر ملنے والے تحفے کی تصویر بنائی اور اسے انسٹا گرام پر شیئر کر دیا، شاہین آفریدی کو ویلنٹائن ڈے پر گفٹ کس نے بھیجا اس کا معلوم نہیں ہو سکا، باخبر ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی گفٹ ملنے پر بہت خوش نظر آئے، شاہین شاہ آفریدی کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ملنے والے گفٹ کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لال اور سفید گلابوں کا گلدستہ ہے ،شاہین شاہ آفریدی نے گفٹ بھیجنے والے کا نام تاحال کسی کو نہیں بتایا ، شائقین کرکٹ کو بھی انتطار ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نام بتائیں کہ انکی زندگی میں کون خاص … ویلنٹائن ڈے پر شاہین آفریدی کوملا گفٹ،مگر کس کی طرف سے؟ پڑھنا جاری رکھیں