ویلنٹائن ڈے، پولیس کی بڑی کاروائی، گیسٹ ہاؤس سے کتنے جوڑے کیے گئے گرفتار؟

ویلنٹائن ڈے، پولیس کی بڑی کاروائی، گیسٹ ہاؤس سے کتنے جوڑے کیے گئے گرفتار؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پولیس نے بڑی کاروائی کی ہے اور 17 لڑکیوں ، 10 لڑکوں کو گرفتار کر لیا ہے واقعہ بھارتی ریاست راجھستان کے دارالحکومت جے پور کا ہے جہاں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 27 افراد کو گرفتار کر لیا، پولیس نے اسٹیٹ ہائی والے کے علاقے میں کاروائی کی، پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا، اور ویلنٹائن ڈے منانے کے لئے مقامی گیسٹ ہاؤس میں جانے … ویلنٹائن ڈے، پولیس کی بڑی کاروائی، گیسٹ ہاؤس سے کتنے جوڑے کیے گئے گرفتار؟ پڑھنا جاری رکھیں