ویانا حملہ،ویڈیو سامنے آ گئی، پاکستان، امریکہ،فرانس ودیگر ممالک کی مذمت

ویانا حملہ،ویڈیو سامنے آ گئی، پاکستان، امریکہ،فرانس ودیگر ممالک کی مذمت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویانا حملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آ گیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں امریکا آسٹریا،فرانس سمیت یورپ کےساتھ کھڑا ہے ،بے گناہ لوگوں کے خلاف دہشت گرد حملوں کو روکنا چاہیے آسٹریا پر حملے کے بعد فرانس کے صدر نے ٹویٹ کیا ویانا میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد یورپ دہشت گردوں کے آگے نہیں جھکے گا۔فرانس کے بعد ایک دوست قوم پر حملہ کیا گیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ پومپیو نے … ویانا حملہ،ویڈیو سامنے آ گئی، پاکستان، امریکہ،فرانس ودیگر ممالک کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں