شہیر سیالوی کا وڈیو پیغام:پورے ملک میں دھرنا دینے کی اپیل

اسلام آباد:شہیر سیالوی کا وڈیو پیغام پورے ملک میں دھرنا دینے کی اپیل،اطلاعات کے مطابق آج اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے کی طرف احتجاج کرتے ہوئے پولیس کی طرف سے بھاری شیلنگ کی گئی

ذرائع کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدر کی طرف سے ان گستاخیوں کی حمایت کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج کا ایک سلسلسہ شروع ہوگیا ہے

 

 

ذرائع کے مطابق آج اسلام آباد میں معروف رہنما شہیرسیالوی نے بھی اس احتجاج میں‌ حصہ لیا اورعوام الناس کی قیادت کرتے ہوئے فرانسیسی سفارتخانے کی طرف جب بڑھ رہے تھے تو پولیس کیطرف سے شدید شیلنگ کی گئی جس سے کے بعد شہیر سیالوی نے اپنے ویڈیوپیغام میں عوام سے اپیل کی کہ عوام دھرنا دینے کے لیے تیار رہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.