نبی پاک کا فرمان’جس گھر میں سرکہ ہو وہ کبھی محتاج نہیں ہوتا’سرکے کے حیران کن فوائد
سرکے کو ہزاروں سال سے استعمال کیا جا رہا ہے اور بہت آزمودہ بھی پایا ہے سرکہ ایک اسلامی غذا ہے سرکہ انبیاء کو بھی بے حد پسند تھا رسول پاکؐ کی بتائی ہوئی یہ غذا شوگر کولیسٹرول کینسر اور موٹاپے کے لیے بہت مفید ہے سزیوں اور پھلوں سے بنایا جانے والا سرکہ اصلی اور مفید ہوتا ہے سیب اور انگور کا سرکہ افضل شمار کئے جاتے ہیں سیب یا انگور کے سرکے میں گندم یا جو کی روٹی بھگوکر کھانے سے غیر معمولی توانائی ملتی ہے حضرت جابر بن عبداللہؓ کی روایت ہے کہ رسول پاکؐ نے اپنے گھر میں سالن طلب فرمایا گھر کے لوگوں نے کہا سرکہ کے سوا کچھ نہیں ہے آپؐ نے سرکہ منگوایا اور کھانے لگے اور فرماتے رہے سرکہ کیا ہی عمدہ سالن ہے رسول پاکؐ کا فرمان ہے ‘سرکہ کیا ہی عمدہ سالن ہے اے اللہ سرکہ میں برکت عطا کر اسلئے کہ مجھ سے پہلے گمام انبیاء کا سالن تھا اور جس گھر میں سرکہ ہو وہ گھر محتاج نہیں ہوتا سرکہ کے بے شمار فائدے ہیں معدہ کی صفائی کرتا ہے کثیف غذاوْں کو ہضم کرتا ہے بلغم سے آرام پہنچاتا ہے قبض کشاء ہے گرم کر کے کلی … نبی پاک کا فرمان’جس گھر میں سرکہ ہو وہ کبھی محتاج نہیں ہوتا’سرکے کے حیران کن فوائد پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں