آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی ایس پی کا دورہ

0
35

آئی جی پنجاب ڈاکٹر انعام غنی کی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی سرکل میاں چنوں جناب طارق پرویز نے تھانہ تلمبہ کا دورہ

عرصہ دراز سے زیر التواء مقدمات سنے۔۔تھانہ کے تفتیشی پولیس افسران سے ان کی بریفنگ لی ۔مقدمات کے مدعی صاحبان اور ان کیسز میں مطلوب افراد جن پر الزامات تھے ۔ان کا تمام ریکارڈ منگوا تے رہے۔ایس ایچ او تھانہ تلمبہ چوہدری عنصر علی جٹ سے کیسز کے بارے میں آگاہی لیتے رہے۔۔اور موقع پر احکامات جاری کرتے رہے

تھانہ میں سائلین کا ہجوم تھا جو اپنے کیسز پر انصاف طلب کرتے رہے۔۔ڈی ایس پی طارق پرویز قانون کے مطابق فوری فیصلے کرتے رہے اور مدعیوں کی رضامندی کو فیصلوں کا حصہ بناتے رہے۔۔تمام تفتیشی پولیس افسران کیسز کی فائلوں کے ساتھ آگاہی دیتے رہے۔۔پولیس کا یہ پنجائتی طریقہ جس میں بہت سارے کیسز جو عرصہ دراز سے حل طلب تھے۔ ان پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔۔

Leave a reply