وٹامن ڈی کی کمی کی چند اہم نشانیاں

وٹامن ڈی کی کمی کی چند اہم نشانیاں وٹامن ڈی خوراک کی کمی اور سورج کی روشنی سے حاصل ہوتا ہے پاکستان میں ایک تحقیق کے مطابق اسی فیصد سے زیادہ افراد وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں اورصرف پندرہ فیصد پاکستانی اس کمی سے محفوظ ہیں یعنی ہر دس میں سے آٹھ افراد وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں چند اہم نشانیاں درج ذیل ہیں جس سے اس کی تشخیص میں آسانی ہو سکتی ہے ١:ڈاکٹرز کے مطابق جلد کا رنگ ڈارک یا گہرا ہونا وٹامن ڈی کی کمی کی ایک بڑی نشانی ہے ڈاکٹرز کے مطابق … وٹامن ڈی کی کمی کی چند اہم نشانیاں پڑھنا جاری رکھیں