ارطغرل غازی کی مقبولیت، وائس آف پاکستان نے آن لائن تقریری مقابلے کا اعلان کردیا

تُرک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مقبولیت، وائس آف پاکستان نے آن لائن تقریری مقابلے کا اعلان کردیا باغی ٹی وی : پاکستان میں کئی سالوں سے مختلف ڈراموں کو اردو ڈبنگ کے ساتھ چینلز پر نشر کیا جارہا ہے مگر جو مقبولیت ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ جسے ترکی کا گیم آف تھرونز بھی کہا جاتا ہے ملی اس کی مثال نہیں ملتی۔ دنیا کے متعدد ممالک میں نشر ہونے کے بعد اب یہ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) یکم رمضان سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی … ارطغرل غازی کی مقبولیت، وائس آف پاکستان نے آن لائن تقریری مقابلے کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں