ووٹ کو بوٹوں کے نیچے روندے کی اجازت نہیں دینی،مریم نواز

0
28

ووٹ کو بوٹوں کے نیچے روندے کی اجازت نہیں دینی،مریم نواز
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے گلگت میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب گلگت بلتستان کا سر اونچا ہوتوپاکستان کا سرفخرسے بلند ہوتا ہے .

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ وہ خوفزدہ ہےعوام میں نہیں جاسکتا ،حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،دنیا دیکھے گی گلگت بلتستان کوصوبہ بھی ن لیگ بنائے گی،لوٹے تھوڑا سا بھی دباؤبرداشت نہیں کرسکتے،لوٹے دباؤ برداشت نہیں کرسکتے وہ کسی کی خدمت کیا کریں گے،پچھلے دنوں ایک شخص گلگت بلتستان صوبے کا جھانسہ دے کرچلا گیا،آپ سےوعدہ ہےآپ کی غربت،تعلیم اور صحت کیلئے لڑوں گی

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف نےتین سال گلگت بلتستان کوصوبہ بنانے پرکام کیا ،نوازشریف نے اپنے دورحکومت میں جتنی خدمت گلگت کی کی،اس کی مثال نہیں ملتی،دنیادیکھے گی گلگت بلتستان کوصوبہ بھی نواز شریف بنائےگا ،ووٹ چورنے یہاں آکراعلان کیا،اس کے اعلان کی کوئی اہمیت نہیں ووٹ چور گیدڑ اس وقت گلگت بلتستان کے اوپر منڈلا رہے ہیں ،ووٹ چوروں کے آگے جھکنا نہیں ہیں ، اپنے ووٹ کے اوپر پہرہ بھی دینا ہیں ، اپنے حق اور ووٹ کو بوٹوں کے نیچے روندے کی اجازت نہیں دینی،شیر پر مہر لگانی ہے، نواز شریف پر مہر لگانی ہے.،اپنے ووٹ کی حفاظت کرو گے

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آپ سے وعدہ ہے غربت، تعلیم اور صحت کیلئے لڑوں گی، جب گلگت بلتستان کا سر اونچا ہو تو پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوتا ہے، وہ خوفزدہ ہے عوام میں نہیں جاسکتا، حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ،کارکنان پارٹی چھوڑ جانے والوں کا گھیراؤ کریں، جو ذرا سے دباؤ کا سامنا نہ کرسکے اور پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دے وہ ووٹ کا حق دار نہیں ہے،یہ جو منہ پر ہاتھ پھیر کر بات کرتا ہے یہ جانے والا ہے، بس آخری دھکا گلگت کے عوام لگائیں گے

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز شریف انتخابی مہم کے سلسلے میں 7 روز گلگت بلتستان میں قیام کریں گی5 نومبر کو سکردو پہنچیں گی

مریم نوازشریف5 نومبر کو غواری،6 نومبر کو سکردو اور 7 نومبر کو دمبوداس جلسوں سے خطاب کریں گی.8 نومبر کو گوہکوچ،10 نومبر کو استور اور 11 نومبر کوچلاس میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی

6 نومبر کو شگر سے سکردو تک ریلی نکالی جائے گی .7 نومبر کو مریم نوازشریف دمبوداس میں منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کریں گی.مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن مریم نوازشریف کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے

8 نومبر کو گاہکوچ جائیں گی، مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ غذر کے زیراہتمام استقبالیہ میں شرکت کریں گی مریم نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی گلگت بلتستان میں پانچ سال کی حکومت کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی .دورے کے دوران مریم نوازشریف پارٹی امیدواروں، عہدیداروں، کارکنان، نوجوانوں اور بزرگ عمائدین سے ملاقات کریں گی

Leave a reply