ووٹوں کی منڈی لگانے والوں کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا ہوگا ، شاہ محمود قریشی

ووٹوں کی منڈی لگانے والوں کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا ہوگا ، شاہ محمود قریشی

باغی ٹی وی :وزیر خارجہ شاہ محمو قریشی نے کہا ہے کہ ووٹوں کی منڈی لگانے والوں کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑےگا،سینیٹ میں ووٹوں کے لیے لگنے والی منڈی کو ختم ہونا چاہیے.سینیٹ انتخابات میں خرید وفروخت ہوتی ہے.

ان کا کہنا تھا کہ اوپن بیلٹ کے ذریعے الیکشن کرنے کی کوشش کررہےہیں،آئینی ترمیم کے لیے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے.سینیٹ میں ووٹوں خرید وفروخت روکنا چاہتے ہیں.عدالتی فیصلہ جو بھی ہوگا کھلے دل سے تسلیم کریں گے.قوم کو سمجھنے کی ضرورت ہے ہم ایسا کیوں کررہےہیں،اپوزیشن جواب دے اوپن بیلٹ سے فرار کیوں چاہتی ہے،پیپلز پارٹی اورن لیگ لوگوں کے ضمیر خریدنا چاہتی ہے.مہنگائی قانون سازی سے کم نہیں ہوتی،

وزیر خارجہ کچھ طاقتیں پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتی ہیں.اوپن بیلٹ کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کررہےہیں.سینیٹ میں ووٹوں کی خرید وفروخت روکنا چاہتے ہیںاوپن بیلٹ کےذریعےسینیٹ الیکشن کی کوشش کررہےہیں.

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سینیٹ الیکشن میں بھی ارکان کوخریدنےکیلئےمنڈی لگی.سپریم کورٹ کاجوبھی فیصلہ ہواتسلیم کریں گے.سینیٹ الیکشن میں ارکان کی خریدوفروخت بندہونی چاہیے،میثاق جمہوریت میں پیپلزپارٹی،ن لیگ نےاوپن بیلٹ کی حمایت کی.پیپلزپارٹی اورن لیگ لوگوں کےضمیرکوخریدناچاہتی ہیں،

شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا اپوزیشن جواب دے اوپن بیلٹ سےفرارکیوں چاہتی ہے،کچھ طاقتیں پاکستان میں انتشارپھیلاناچاہتی ہیں،کوہ پیماؤں نےمشکل حالات میں کےٹوسرکیا.کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئےسرچ آپریشن جاری ہے .

عوام اپوزیشن کےدھوکےمیں نہیں آئیں گے.عوام کرپٹ عناصرکاساتھ کبھی نہیں دیں گے.مہنگائی قانون سازی سے کم نہیں ہوتی.

Comments are closed.