وادی پنجگور میں دہشت گردوں کے حملے سے اٹھ جوان شہید

0
34

وادی پنجگور میں دہشت گردوں کے حملے اٹھ جوان شہید

باغی ٹی وی : پنجگور کی وادی کہان میں دہشت گردوں کی اچانک قافلے پر فائرنگ آٹھ جوان شہید، اور پانچ زخمی ہو گئے _

شہداء کی تفصیل۔۔۔ !
۱. نائب صوبیدار عبدالغفار۔۔ چک نمبر 58 ASB. سرگودھا

۲. حوالدار ناصر۔۔ تھانہ چونترہ راولپنڈی

۳. سپاہی عمر فاروق گاؤں گونی غازیاں کوٹلی آزاد کشمیر

۴.سپاہی اویس منیر۔گاؤں کیچ چوکی سماہنی بھمبر آزادکشمیر
۵. سپاہی محمد ضیاء۔۔ مہاجر کالونی چتر پڑی میرپور آزاد کشمیر

۶. سپاہی عدیل اکبر۔۔ دورندی ہجیرہ آزاد کشمیر
۷. سپاہی سبحان چیچہ وطنی ساہیوال

۸. سپاہی شفقت۔۔ گاؤں براڑیاں، گوئی کوٹلی آزاد کشمیر

پنجگور کی وادی کہان میں دہشت گردوں کی اچانک قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں یہ سانحہ پیش آیا

Leave a reply