وفاقی کابینہ کے قلمدان تبدیل ہونےجارہےکون رہےگا برقرار اور کسی کی ہوگی چھٹی ؟ اہم خبر

وفاقی کابینہ کے قلمدان تبدیل ہونےجارہے کون رہے گا برقرار اور کسی کی ہوگی چھٹی ؟ اہم خبر وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں کیے جانے کی خبریں ہیں. اس سلسلے میں‌فردوس عاشق اعوان سمیت شیخ رشید ، مراد سعید اور دیگر وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں8 سے 10 وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ، شفقت محمود کو وفاقی وزیرداخلہ، اسد عمر وفاقی وزیرپٹرولیم ،زبید جلال کو وزیرتعلیم، علی محمد خان، فواد چودھری کی بھی وزارت تبدیل کیے جانے کا امکان … وفاقی کابینہ کے قلمدان تبدیل ہونےجارہےکون رہےگا برقرار اور کسی کی ہوگی چھٹی ؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں