fbpx

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے اسلامی اصولوں واضع کیا

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا تقریب سے خطاب اسلام ایک طرز حیات ہے۔اسلام ہمیں بتاتا ہے کہ درست ہے کیا غلط۔اسلام ہمیں بتاتا ہے کیا حلال ہے اور کیا حرام۔اسلام نے کھانے کا معیار بتا دیا۔اسلام نے بتا دیا کونسی خوراک صحت مند ہے کونسی نہیں۔قانونی طریقے کمایا گیا رزق حلال ہے۔اسلام ہمیں جانوروں کو ذبیح کرنے کا طریقہ بتاتا ہے۔

وزارت سائنس اپنے اداروں کو مظبوط کرنے کیلئے کام کررہا ہے۔ہم لیبارٹریوں کو بہتر بنانے کیلئے کام کررہے ہیں۔ یونیورسٹیوں کی لیبارٹریوں کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔حلال اتھارٹی سے ہماری برآمدات میں اضافہ ہوگا۔

حلال کونسل او آئی سی ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔اسلامی ملکوں کے ساتھ ملکر اس شعبے میں ریسرچ بڑھائیں گے۔ہمیں برآمدات میں اضافے کے ساتھ خوراک کی کوالٹی بھی بہتر ہوگی۔ ایسی ریسرچ کرنی چاہیے جو نتائج پیدا کرے۔ریسرچ کا فائدہ ہمارے عوام اور ملک کو ہونا چاہیے۔ریسرچ کے بارے میں ماننٹرنگ کا میکنزم بنانا چاہیےوزارت کے تمام شعبوں کی مارکیٹ اور یونیورسٹیوں سے کوآرڈینیشن ہونی چاہیے۔