fbpx

وفاقی وزیرریلوےاعظم سواتی حادثے کے بعد کہاں پہنچ گئے

وفاقی وزیرریلوےاعظم سواتی حادثے کے بعد کہاں پہنچ گئے

باغی ٹی وی : رحیم یارخان،وفاقی وزیرریلوےاعظم سواتی نے شیخ زیداسپتال کادورہ کیا. اعظم سواتی نےٹرین حادثہ میں زخمی ہونےوالےافرادکی عیادت کی.وفاقی وزیرریلوےنےاسپتال میں طبی سہولیات کاجائزہ لیا.

اس موقع پر اعظم سواتی نے زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنےکی ہدایت کی .ڈپٹی کمشنررحیم یارخان نےزخمیوں کےعلاج سےمتعلق وفاقی وزیرکوبریفنگ دی.

 حادثے کا شکار ہوئی ٹرین سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز احمد کا حادثے کے بارے انکشاف

ایک اورتیز گام ٹرین حادثے کا شکار

ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر

ٹرین حادثہ،بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری

ٹرینوں کا شیڈول متاثر،ہلاکتوں پر دل انتہائی رنجیدہ،وفاقی وزیر ریلوے بھی بول پڑے

ملت ایکسپریس میں کراچی سے روانگی کے وقت کتنے مسافر سوار تھے؟

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

واضح رہے کہ آج صبح گھوٹکی کے قریب کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس اور پنجاب سے کراچی جانے والی سر سید ایکسپریس میں خوفناک حادثہ ہوا جس میں 36 افراد جاں بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.