والدین ہو جائیں ہوشیار، کرونا نے کر دیا بچوں پر وار، کتنے بچے ہوئے کرونا کا شکار؟

0
26

والدین ہو جائیں ہوشیار، کرونا نے کر دیا بچوں پر وار، کتنے بچے ہوئے کرونا کا شکار؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے متاثر بچوں کے اعداد وشمار سامنے آ گئے ہیں

اپریل میں 11سے 20 سال تک کی 5 ہزار205 لڑکیاں کورونا سے متاثرہوئیں اپریل میں11سے 20 سال تک کے 6 ہزار 957 لڑکے کورونا کا شکار ہوئے ،اپریل میں ملک میں 11 سے 20 سال تک کے 13 لڑکے ، لڑکیوں کا کورونا سے انتقال ہوا،ملک میں 1سے 10سال تک کی 10ہزار36 بچیاں کورونا سے متاثر ہوچکی ہیں  ،ملک میں 11 سے 20 سال تک کی 28 ہزار 496 بچیاں کورونا سے متاثر ہو چکیں ملک میں 1سے 10 سال تک کے 14 ہزار 500 بچے کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، ملک میں 11 سے 20 سال تک کے 40 ہزار 670 لڑکے کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر جاری ہے اور کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے زیادہ شرح والے شہروں میں این سی او سی نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، شام چھ بجے بازار بند ہو جاتے ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک‌ڈاؤن ہے،

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

دہلی میں ہیلتھ ورکر کرونا کا شکار ہوئی تو بیڈ ملا نہ شمشان گھاٹ میں آخری رسومات کیلئے جگہ

بھارت میں کرونا بحران کا مودی ذمہ دار،عالمی میڈیا بھی برس پڑا

بھارت میں کرونا سے سڑکوں پر اموات، پاکستان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

بھارت میں کرونا کیسز ، بھارتی سائنسدانوں نے ہی بھارتی قوم کو ڈرانا شروع کر دیا

کرونا کیسز، بھارت میں نیا ریکارڈ بن گیا،شمشان گھاٹ میں طویل قطاریں

کرونا کیسز، بھارت دنیا میں نمبر ون، سب سے زیادہ مریضوں کا ایک اور ریکارڈ بنا لیا

ہندوستانی عوام کے نام اسلام آباد سے پاکستانی تجزیہ نگار کا کھلا خط.

ججز اور انکے اہلخانہ کے لئے فائیو سٹار ہوٹل میں کرونا ہسپتال قائم

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 957 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 25 ہزار519 ہو چکی ہے۔کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے پاکستان کے 26 اضلاع ہائی رسک قرار دیئے گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور تیسرے مرحلے میں50تا60 سال کے درمیان عمر والے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

Leave a reply