بھیرہ علی پور سیداں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ

بھیرہ علی پور سیداں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ دو افراد شدید زخمی۔۔۔ایک کی حالت نازک ساجد حسین اور فخر عباس کے درمیان قتل کی دیرینہ دشمنی چلی آرہی تھی
فائرنگ سے ساجد حسین اور فخر عباس شدید زخمی ہوگئے
زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھیرہ میں طبی امداد کے بعد سرگودھا ریفر کر دیا گیا ہے فخر عباس کی حالت نازک بتائی گئی ہے ہسپتال ذرائع

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.