واقعی طالبان کشمیر پہنچ گئے؟ بھارتی فوج کی دوڑیں لگ گئیں

واقعی طالبان کشمیر پہنچ گئے؟ بھارتی فوج کی دوڑیں لگ گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں افغانی شہری سامنے آنے پر بزدل بھارتی فوج کی دوڑیں لگ گئیں مقبوضہ کشمیر کے علاقے ضلع کٹھوعہ کے نواحی علاقے لکھن پور میں بھارتی فوج کو ایک افغانی جوان نظر آیا جس کے بعد بھارت کی بزدل فوج نے افغانی نوجوان کو طالبان سمجھ کر دوڑ لگا دی، بعد ازاں بھارتی پولیس اور فوج نے افغانی نوجوان پر بندوقیں تان لیں اور اسے سرنڈ ر کرنے کا کہا، نہتے افغانی نوجوان نے ہاتھ کھڑے کئے جس کے بعد … واقعی طالبان کشمیر پہنچ گئے؟ بھارتی فوج کی دوڑیں لگ گئیں پڑھنا جاری رکھیں