واشنگٹن میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے تباہی مچا دی

واشنگٹن میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے تباہی مچا دی امریکی دارالحکومت میں ایک شخص نے فائرنگ کا اندھا دھند استعمال کر کے کئ لوگوں کو زخمی کر دیااور ایک شخص کو ہلاک کر دیا .پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ، یہ واقعہ وائٹ ہاؤس سے تھوڑے فاصلے پر پیش آیا ہے. میٹرو پولیس نے یہ نہیں بتایا کہ اس حملے کا مقصد کیا تھا البتہ اس واقعے نے خوف و ہراس کا عالم پیدا کر دیا ، امریکا میں آئے روز ایسے واقعات امریکہ کی علامت بن چکے ہیں.دارالحکومت کےاتنے قریب اسلحے … واشنگٹن میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے تباہی مچا دی پڑھنا جاری رکھیں