واشنگٹن، پاکستانی سفارتخانے میں یوم دفاع وشہدا اوریکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب

0
32

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم دفاع وشہدا اوریکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب ہوئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ہونے والی تقریب میں پاکستانی قوم اورشہدا کی بہادری اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا کہ پاکستانی قوم کے عزم اورمسلح افواج کی قربانیوں کی بدولت پاکستان محفوظ ہے ،آج کے دن اپنے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ،پاکستان نے دہشتگردی اورانتہا پسندی کے ساتھ بیرونی جارحیت کا ڈٹ کرمقابلہ کیا ،پاکستان دہشتگردی،انتہاپسندی اوربیرونی جارحیت کےخلاف سرخرو ہوا.

اسد مجید کا مزید کہنا تھا کہ کہ بین الاقوامی میڈیا نے مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کی ہے۔ کشمیریوں کے حقوق کے لئے ہر سطح پر بات کریں گے۔ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اور سفارتی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے گا۔

مزار قائد پر یوم دفاع کے موقع پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں‌ یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب جاری ہے،

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی ہیں، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یادگارشہدا پرحاضری دی، آرمی چیف نےیادگارشہدا پرپھول رکھے، اورفاتحہ خوانی کی.

یوم دفاع کی تقریب کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، تقریب میں شہداء کے اہلخانہ نے خصوصی طور پر شرکت کی.  آرمی چیف نے وطن کیلئے جاں نثار کرنیوالوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

1965کی جنگ ،قومی تاریخ کا درخشاں باب ، 54 برس پہلے شجاعت کی نئی تاریخ رقم ہوئی،دشمن کوہرمحاذپرمنہ کی کھانی پڑی،ملک بھر میں یوم دفاع آج ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایاجا رہا ہے، شہداکوخراج عقیدت اورکشمیریوں سے یکجہتی کا اظہارکیا جا رہا ہے،

 

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

تمام وفاقی و صوبائی وزراء، وزرائے اعلی، گورنر صاحبان، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین شہدا کے گھر جائیں گے اور وہ دھرتی ماں کے دفاع کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم سپوتوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔آئیں شہید کے گھر چلیں”کے قومی فریضے کو عمران خان خود آگے لے کر بڑھیں گے۔

پاک فوج میں مائیں اپنے بچوں کوشہادت کے جذبےسے بھیجتی ہیں،ترجمان پاک فوج

جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں ملک کی سلامتی،شہداء کے درجات کی بلندی اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی

 

ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف

آئیں چلیں شہید کے گھر…کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع پر آئی ایس پی آر کا اہم اعلان

6 ستمبر، وطن کے لئے جانیں قربان کرنے کے عہد کی تجدید کا دن ہے، صدر مملکت

پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر،سلامتی کو لاحق خطرات سے غافل نہیں رہ سکتے۔ وزیراعظم کا پیغام

Leave a reply