وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو، فواد چودھری کشمیریوں کی حمایت پر میدان میں آ گئے

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کشمیریوں کے حق میں میدان میں آ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،بھارت لوگوں کو خطرے میں ڈالنے کی بجائے حقیقیت کا سامنا کرے۔ فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ بھارت عوام کوخطرے میں ڈالنے کی بجائے حقائق کا سامنا کرے۔ انہوں نے معروف شاعر حبیب جالب کے شعروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ”محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون … وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو، فواد چودھری کشمیریوں کی حمایت پر میدان میں آ گئے پڑھنا جاری رکھیں