وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان
وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال کے تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں، میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے 130پروازیں پاکستان میں لینڈ کر چکی ہیں، 15اگست کے بعد افغان بارڈر متعدد بار بند اور کھولا گیا،خفیہ اطلاعات کے تبادلے کے لیے بھی طریقہ کار وضع کیا گیا مشرقی سرحد پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں ہوئیں قوم کی حمایت سے مسلح افواج نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی، ہم نے افغان آرمی کی پوری بریگیڈ کو تربیت فراہم کرنے کی پیشکش کی،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا 152ارب ڈالر کا نقصان ہوا، افغانستان میں جو بھی صورتحال ہو اسکا پاکستان پر ڈائریکٹ اثر ہوتا ہے۔ امن ہو یا جنگ ، پاکستان کے حالات اسکی گواہی دیتے رہے۔ شہدائے پاکستان ہمارا فخر ہیں ،2013 میں پاکستان کو دہشتگردی کے 90بڑے واقعات کا سامنا کرنا پڑا،آرمی چیف نے گزشتہ برسوں میں 4بار افغانستان کا دورہ کیا،بھارت افغان قیادت کے ذہن میں زہر بھرتا رہا، میجر جنرل … وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں