وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال کے تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں، میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے 130پروازیں پاکستان میں لینڈ کر چکی ہیں، 15اگست کے بعد افغان بارڈر متعدد بار بند اور کھولا گیا،خفیہ اطلاعات کے تبادلے کے لیے بھی طریقہ کار وضع کیا گیا مشرقی سرحد پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں ہوئیں قوم کی … وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں