وزارت اطلاعات میں صرف چہرہ فردوس عاشق اعوان کا ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات میں اصلاحات میری ہیں صرف چہرہ فردوس عاشق اعوان کاہے،کابینہ کے اجلاس میں ہر وزارت کو 3منٹ دیئے جاتے ہیں اب موٹر سائیکل بھی چلیں گے بیٹری پر وہ بھی پاکستان میں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا کہ گیزر کے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنایا ہے،بائیوگیس پلانٹ میں کوڑاڈال کرگیس بنائی جا سکے گی ،بائیوگیس پلانٹ کی قیمت 35ہزار روپے ہوگی، پانی بنانے کا پلانٹ 5سے 6ہزار … وزارت اطلاعات میں صرف چہرہ فردوس عاشق اعوان کا ہے، فواد چودھری پڑھنا جاری رکھیں