fbpx

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائےسپلائی اینڈ پرایسزکنٹرول کامنافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان۔

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرایسز اینڈ کنٹرول ڈاکٹر کھٹو مل جیون کی ہدایت پر صوبے بھر میں کاروائیاں ۔منافع خوری و زخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان۔
رمضان کے دوران صوبے بھر میں 13 ہزار 8 سو سے زائد منفع خوروں کی چیکنگ کی گئی۔
نرخ نامے پرعمل نا کرنے پر2ہزار 9سو سے زائد منافع خوروں پر 50 لاکھ 46 ہزار روپے سے زائد کا چلان کیاگیا۔ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے کہا کہ پہلے بھی کراچی ڈویژن میں 746 منافع خوروں پر 28 لاکھ 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔
رمضان شریف کی آڑ میں ناجائز منافع کمانےنہیں دیا جائیگا ہم ناجائز منافع خوروں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.