fbpx

‏وزیراطلاعات سندھ ناصرشاہ اورترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس‏

‏وزیراطلاعات سندھ ناصرشاہ اورترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس‏ اگرکوئی الیکشن قوانین کی خلاف ورزی کرتاہےتوکیا پولیس کوخاموش رہناچاہیے اگرکوئی الیکشن قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے تو کیا پولیس کوخاموش ہوناچاہیے کیاپی ٹی آئی اراکین پرقوانین کااطلاق نہیں ہوتا الیکشن کمیشن نےلکھاہےکہ حلیم عادل شیخ مسلح ہوکرپولنگ اسٹیشن آئے حلیم عادل شیخ اسلحہ سےلیس ہوکرپولنگ اسٹیشن پہنچےحلیم عادل شیخ نے16فروری کوملیرمیں پولنگ اسٹیشن کادورہ کیا عدالت نےپولیس کوحلیم عادل شیخ کاریمانڈ دیا الیکشن کمیشن نےخط ایس ایس پی ملیرکولکھا ہرسرکاری افسرپرلازم ہےکہ الیکشن کمیشن کےحکم کوعمل درآمد کرائے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری سےسندھ حکومت کاکوئی تعلق نہیں ہم نےمان لیاکہ حلیم عادل شیخ نے4فٹ کےکوبراسانپ کوڈنڈےسےماردیا لاک اپ میں سانپ آیاکیسےاورڈنڈابھی ان کےپاس موجود ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.