fbpx

وزیر داخلہ سے یمن کےسفیر کی ملاقات، تعلقات کو فروغ اور روابط کو بڑھانے پر تبادلہ

وزیر داخلہ سے یمن کےسفیر کی ملاقات، تعلقات کو فروغ اور روابط کو بڑھانے پر تبادلہ

باغی ٹی وی: وزیر داخلہ شیخ رشید سےپاکستان میں یمن کےسفیر کی ملاقات ہوئی ہے . پاکستان یمن دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی . ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور یمن کے درمیان تعلقات کو فروغ اور روابط کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا .

اس موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور یمن کے درمیان تعلقات اسلامی بھائی چارےپرقائم ہیں،پاکستان کی خواہش ہے دوطرفہ روابط کو مزید فروغ دیا جائے،

شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

وفاقی وزیر نے ادھر کہا ہے کہ وزیر اعظم کا عزم ہے کہ پی ٹی آئی کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کی ضامن ہے . ان کا کہنا تھا کہ ہم پہلی بار ایک ایسا الیکشن کرانے جا رہے ہیں جس میں ثابت ہو گا، کشمیر کی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات ہوئے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم صاحب نے کشمیر میں تین جلسے کرنے ہیں‌.

لیکن میں ان سے اپیل کروں گا کہ وہ پانچ یا چھ جلسے کریں ، شیخ‌رشید کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ وزیرا عظم صاحب میر درخواست مان لیں‌گے اور پانچ یا چھ جلسے کشمیر میں‌کریں‌گے .

وزیراعظم کشمیر میں کتنے جلسے کریں گے ، شیخ رشید نے بتادیا