وزیراعلیٰ پنجاب کی ترقیاتی منصوبوں کیلئے جاری فنڈز کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت

0
25

ترقیاتی فنڈز کا بروقت استعمال نہ کرنے والے محکموں کی جواب طلبی ہوگی۔عثمان بزدار
فنڈز کے بروقت استعمال کو یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کا موثر نظام ضروری ہے۔ افسران فیلڈ میں نکلیں اور ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کو خود مانیٹر کریں۔

ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر پورا فوکس ہونا چاہیئے۔فنڈز کے بروقت استعمال سے عوام فلاح عامہ کے منصوبوں کے ثمرات سے مستفید ہوتے ہیں۔بعض محکموں کی جانب سے سست روی کا مظاہرہ قابل قبول نہیں۔ منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت۔

Leave a reply